جریب کشی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - زمین کی پیمائش، زمین ناپنے کا کام یا حالت۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم کیفیت ١ - زمین کی پیمائش، زمین ناپنے کا کام یا حالت۔ Measurement or menstruation (of land); the office of a land - surveyor